Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
کورونا وائرس کےخطرے کےپیش نظر پنجاب حکومت نے تمام ممکنہ اقدامات کیے ہیں جن میں ڈاکٹرز اور نرسز کی ٹریننگ، پنجاب میں ٹیسٹ/سکریننگ کی سہولت، بڑےہسپتالوں میں isolation/quarantine وارڈز کا قیام، اور متعلقہ SOPs طےکرنا شامل ہیں.
کسی مشتبہ مریض کےبارے میں فوری قریبی ہسپتال سےرجوع کریں. https://t.co/z3Qvi2ndw1
کسی مشتبہ مریض کےبارے میں فوری قریبی ہسپتال سےرجوع کریں. https://t.co/z3Qvi2ndw1