Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
حکومتی ترجمانوں کے لئے ایک شخص کا دفاع مشکل نہیں ناممکن ہو چکا ہے ذرا دیکھئیے شوگر انکوائری کمیشن نے اس ناقابل دفاع شخص کے بارے میں کیا لکھا ہے اور شہزاد اکبر ہر سوال کا جواب کس انداز میں دے رہے ہیں؟ آپ سمجھ گئے اس ناقابل دفاع شخص کا نام ہے عثمان بزدار جو وسیم اکرم پلس کہلاتے ہیں https://t.co/ta6aNLcZQq