Analyse @AbdulqadirARY's tweets
@AbdulqadirARY
| 630,079 followers
وزیراعظم نے ملک کے گزشتہ تمام ہوائی حادثات کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دے دیا, جنید جمشید طیارہ حادثہ سمیت تمام تحقیقاتی رپورٹ پبلک کر دی جائیں, جن کے پیارے جاں بحق ہوئے ان کو وجوہات جاننے کا پورا حق ہے، رپورٹس پبلک ہوں گی تو آئندہ کے لیے موثر اقدامات ہو سکیں گے، وزیراعظم https://t.co/SO2FYGL38a