Analyse @ImranKhanPTI's tweets
@ImranKhanPTI
| 20,643,654 followers
مصائب و آلام کے دور میں اپنے عقائد کی آبیاری کیلئے اس نے بطور کھلاڑی اپنی پیشہ وارانہ زندگی کے بہترین ایام اور پرکشش آمدن کو قربان کیا۔ اسکی قوت اور حوصلہ آج بھی دنیا بھر میں لوگوں کیلئے مشعلِ راہ ہیں۔