Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر چینل 24 کی بندش پر احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت کو ریاست کے چوتھے ستون سے لڑائی نہیں کرنی چاہئیے https://t.co/3LHb17gs5v