Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
سات جولائی ہمیں دو بہادر شہیدوں کی یاد دلاتا ہے جن کی شجاعت پر دشمن بھی دنگ رہ گیا صوابی کے کیپٹن شیر خان اور گلگت بلتستان کے حوالدار لالک جان پاکستان کے ہر سپاہی کی شان ہیں #OurMartyrsOurHeroes https://t.co/OOrmA8Antr