Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
کراچی کا اصل مسلئہ لوڈشیڈنگ ہے یا جے آئی ٹی رپورٹیں؟اگر سندھ حکومت نے جے آئی ٹی رپورٹوں میں واقعی ہیرا پھیری کی ہے تو وفاقی اداروں آئی بی اور رینجرز کے اہلکاروں سے کیوں نہیں پوچھا جاتا کہ انکے دستخط اصلی ہیں نقلی اور رپورٹوں میں تبدیلی ہوئی یا نہیں؟#CapitalTalk