Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
ہم انہیں مادر ملّت کہتے ہیں لیکن ڈکٹیٹر ایوب خان نے الیکشن میں کامیابی کے لئے انہیں انڈین ایجنٹ قرار دیدیا مادر ملّت کے ساتھ دھاندلی نہ ہوتی تو پاکستان کبھی نہ ٹوٹتا انہیں غدار قرار دینے والوں نے پاکستان توڑا آج انکی برسی ہے ہمیں ماں سے معافی مانگنی چاہیئے https://t.co/DIDobQVept