Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
تو پھر آج دن کا آغاز اس دعا سے کرتے ہیں کہ یا اللّٰہ گرمی اور حبس کے اس موسم میں ہمیں لوڈشیڈنگ سے نجات دے اور بجلی چوروں کو بھی ہدایت دے کیونکہ کچھ علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا تعلق بجلی چوری سے بھی ہے اور کچھ علاقوں میں لوڈشیڈنگ نااہلی کی وجہ سے ہے #Loadshedding https://t.co/zw1hpuM7uu