Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
وفاقی وزیر اسد عمر @Asad_Umar نے اعلان کیا ہے کہ آج سے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی انکے اعلان کی حقیقت آج شام تک سامنے آ جائے گی اگر انکا اعلان سچا ثابت ہو جائے تو پھر انہیں چاہئیے کہ باقی شہروں میں بھی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ بند کرائیں https://t.co/u8QbjePUkG