Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
تحریک حریت جموں و کشمیر کے سربراہ اور سید علی شاہ گیلانی کے قریبی ساتھی محمد اشرف صحرائی کوسرینگر میں انکے گھر سے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے انکے بیٹے جنید اشرف اس سال مئی میں شہید کر دئیے گئے تھے انہیں 13 جولائی کو یوم شہدائے کشمیر سے ایک دن قبل گرفتار کیا گیا https://t.co/lr5lJHmYad