Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
یہ سابق سینیٹر حبیب جالب بلوچ ہیں وہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل تھے انہیں 14 جولائی 2010کو کوئٹہ میں شہید کیا گیا پولیس نے دو مبینہ قاتل پکڑنے کادعویٰ کیا جو بعد میں رہا ہو گئے 2015 میں دو نئے قاتل میڈیا کے سامنے پیش کئے گئے اور پھر مار دئیے گئے یہ ہے بلوچستان کا المیہ https://t.co/Itp6MCoI9o