Analyse @SaleemKhanSafi's tweets
@SaleemKhanSafi
| 3,472,387 followers
تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے پشاور مسجد حملے سے لاتعلقی اور اس کی مذمت ۔۔۔کوئی سن نہیں رہا لیکن خاکم بدہن قبائلی اضلاع کے دوبارہ جہنم اور پاکستان کے دہشتسان بننے کے خطرات سر پر منڈلارہے ہیں۔ جو لوگ ملک پرمسلط ہیں،ان میں اہلیت ہےاورنہ وہ ان بنیادی ایشوزکو توجہ دے رہے ہیں۔ https://t.co/mDHJUm7fgG