Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
حافظ صاحب بہت غصے میں تھے کہنے لگے آپ شیخ رشید کو اتنی اہمیت کیوں دیتے ہیں ؟ عرض کیا وہ وزیر داخلہ ہیں حافظ صاحب نے فرمایا کہ وہ لوٹا نہیں بلکہ لٹیا ہے؟ ارے صاحب یہ لٹیا کیا ہوتی ہے؟ https://t.co/dw51ba8CMD