Analyse @KlasraRauf's tweets
@KlasraRauf
| 2,364,664 followers
یہ اس ملک کے وزیرخارجہ کی ذہانت اور IQ لیول ہے۔ ہم سب نے وہ تصویر ٹوئیٹ کی۔ کچھ شرمندہ ہونے کی بجائے ہمارے ملتانی پیر نے سب کو بھارتی سازش کہہ دیا۔ ہمارے اندر شرمندہ ہونے کی صلاحیت یا تو سرے سے موجود نہیں یا کب کی ختم ہوچکی ۔ اب اس چھتری ایشو پر شرمندگی بنتی تھی ڈھٹائی نہیں۔ https://t.co/0EUURCd1HZ