Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
جب عمران خان اپوزیشن میں تھے تو پولیس کو دھمکی دیتے تھے کہ اگر تم نے میرے کارکنوں کو مارا پیٹا تو اپنے ہاتھوں سے تمہیں پھانسی دونگا خان صاحب تو پورا پاکستان بند کرنے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے لیکن جب وہ وزیراعظم بن گئے تو ان پر واضح ہوا کہ ایسی باتیں تو ملک دشمن عناصر کرتے ہیں https://t.co/1e9ehZ4ICi