Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
@OryaMaqboolJan
| 1,356,833 followers
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کارٹون بنانے والے بد بخت گیٹ ولڈرز کا سعد رضوی کی گرفتاری پر عمران خان کی تعریف ۔ خان صاحب اس لعنت کا طوق بھی آپ کے نصیب ہوا https://t.co/lJCUzNdnqc