Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
حکومت اور تحریک لبیک میں طے پا گیا ہے کہ فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کی قرارداد آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی ۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کیا گیا یہ اعلان کل رات ٹی وی پر وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے بالکل برعکس ہے اگر یہ اعلان درست ہے تو وزیراعظم کی تقریر غلط تھی https://t.co/lvVT938ubl