Analyse @SHABAZGIL's tweets
@SHABAZGIL
| 4,471,968 followers
سیاست اور سیاسی حکمت عملی اپنی جگہ لیکن جس شدومد اور دلیل کے ساتھ خسرو بختیار نے نا صرف جنوبی پنجاب کے لوگوں کے نئے صوبے کے مطالبے کی بہترین وکالت کی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ رحیم یار خان اور بہاولپور میں ترقیاتی کاموں پر بھی پوری توجہ دی-انشاللہ جنوبی پنجاب کی محرومی بہت جلددور ہوگی https://t.co/aPvN7XCdBc