Analyse @PTIofficial's tweets
@PTIofficial
| 10,021,779 followers
ہندتوا نواز مودی حکومت کا 5 اگست کو کشمیر کی خودمختار حیثیت بدلنے کا غیرقانونی اقدام دہائیوں سے جاری ظلم و جبر اور بھارتی سفاکیت کا تسلسل تھا۔ پاکستان وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت تاحصول حق خود ارادیت جاری رکھے گا۔
#IIOJKUnderSiege https://t.co/IwgtbxhiCD
#IIOJKUnderSiege https://t.co/IwgtbxhiCD