Analyse @SHABAZGIL's tweets
@SHABAZGIL
| 4,471,968 followers
اللہ الحق ہے- جب آپ سچ بولتے ہیں تو اپنے سے دس دس گنا بڑے ممالک کے لیڈران سے بھی آپکی تقریر زیادہ دیکھی جاتی ہے۔ اور یہاں ہماری ہاں کچھ سیاسی گند پر بیٹھنے والی سیاسی لفافی مکھیاں ایسی تقاریر میں بھی نقص تلاش کرتی ہیں۔ یہ پلاسٹک کے بنے لوگ کانٹیکسٹ چھوڑ کر الفاظ پر ترجمے کرتے ہیں https://t.co/0AFfDrGy6q