Analyse @ImranKhanPTI's tweets
@ImranKhanPTI
| 20,643,654 followers
سوات کے علاقے جہان آباد میں ایک پتھریلی چٹان پر کندہ کئے گئے مہاتما بدھ کے بڑے نقوش میں سے ایک، جو کم و بیش 2 ہزار برس قدیم ہے۔ https://t.co/pp8UKHOtrC