Analyse @PTIofficial's tweets
@PTIofficial
| 10,021,779 followers
تعلیمی اداروں کو جدید ترین سہولیات فراہم کرنے کا سہرا تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے سر۔ تمام یونیورسٹیز کیلئے باقاعدہ کیمپس اور مستقل بنیادوں پر سہولیات تحریک انصاف حکومت کی تعلیمی اصلاحات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ زیر نظر تصاویر یونیورسٹی آف صوابی مرکزی کیمپس کی ہے۔ https://t.co/ue7Yf5LeyX