Analyse @SHABAZGIL's tweets
@SHABAZGIL
| 4,471,968 followers
جو کچھ آصمہ شیرازی نے لکھا۔ اور اس کے بعد میرے سوال اٹھانے پر جو واپس گالی گلوچ کی گئی اس کے بعد یہ تو کلیر ہو گیا کہ ان لوگوں کا ایجنڈا کیا ہے۔ حیرت مجھے ان دوستوں پر ہے جو آج بھی ضد کرکے ہیں کہ یہ صحافت ہے۔ افسوس تو یہ ہے مظہر عباس جیسے دوست بھی گالی گلوچ کو سپورٹ کر رہے ہیں۔