Analyse @SHABAZGIL's tweets
@SHABAZGIL
| 4,471,968 followers
آپ خوامخواہ عاصمہ شیرازی کے لئیے کھڑی ہیں۔پہلے چیک تو کر لیں وہ خود کہاں کھڑی ہیں۔آپ ایسے ہی کھڑی ہیں اور وہ تو نواز شریف صاحب کے ساتھ بزنس کلاس 11F پر بیٹھی ہوئی ہیں۔اب بہتر یا تو آپ بھی اگلی سیٹ 11 G پر تشریف رکھ کیں یا پھر لوگوں کی گھر کی عورتوں کو گالی گلوچ والوں سے دور رہیں https://t.co/SHlDaoBkV2