Analyse @SHABAZGIL's tweets
@SHABAZGIL
| 4,471,968 followers
اب کچھ صحافی اس صحافت کے ساتھ بھی کھڑے ہو جائیں گے جس میں پشتونوں سندھیوں بلوچوں کو کم تر کہا جا رہا ہے اور پنجابیوں کو افضل۔ اگر یہ بھی صحافت ہے تو پھر بلاول درست ہی کہتا ہے۔ مہر بخاری صاحبہ مظہر عباس صاحب فہد حسین صاحب اس صحافت کے بھی آپ ساتھ ہی کھڑے ہوں گے یقیناً ؟ https://t.co/AbpO9a1LjF