Analyse @siasatpk's tweets
فیصل آباد، جلسہ گاہ سے باہر روڈ کے مناظر ...میم آٹھ ہزار کچھ کم نہیں ہو گئے. نمبر اتنا رکھیں جو تھوڑا بہت سچ بھی لگے
دھوبی گھاٹ میں کئی جلسے بشمول پی ٹی آئی 2014 کے بھی مَیں نے کَوَر کیے۔چھوٹا گراؤنڈ ہے 5کنال سے بھی کم۔ آج جلسے کیلئے 2500 کرسیاں لگائی گئیں۔
ایجنسیوں، آزاد ذرائع، آزاد نمائندوں کی رپورٹ کےمطابق آج عمران خان جلسے میں 8ہزار افراد شامل تھے۔
لاکھوں کی بڑی آبادی کا تیسرا بڑا شہر۔ pic.twitter.com/Ak2s3tPJIc
ایجنسیوں، آزاد ذرائع، آزاد نمائندوں کی رپورٹ کےمطابق آج عمران خان جلسے میں 8ہزار افراد شامل تھے۔
لاکھوں کی بڑی آبادی کا تیسرا بڑا شہر۔ pic.twitter.com/Ak2s3tPJIc