Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
بہت سال پہلے 2006 میں کوہلو سے ایک سکول ٹیچر زرینہ مری کو اسکے شیر خوار بچے سمیت اٹھایا گیا اور ملیر کینٹ کراچی کے ایک قید خانے میں تفتیش کی گئی آج تک زرینہ مری واپس نہیں آئی لیکن اسکی گمشدگی کے دکھ اور غصے نے مزید تشدد کو جنم دیا آج نور جان بلوچ کی گمشدگی بھی مزید غصہ بڑھائے گی https://t.co/EMzEwMHQjW