Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
بلوچ خواتین کے اغوا کا سلسلہ 2006 میں شروع ہوا جب مشرف کی حکومت تھی زرینہ مری کے اغوا نے جس نفرت کو جنم دیا اسے ختم کرنے کی بجائے بڑھایا جا رہا ہے مزید بلوچ خواتین کو اغوا کیا جا رہا ہے گستاخی معاف ۔۔۔ ایسا لگتا ہے یہ شہباز شریف کی نہیں مشرف کی حکومت ہے https://t.co/ft4jTWVU1e