Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
عمران خان کو اپنے قتل کا خدشہ ہے انکے دو فون بھی چوری ہو گئے ہیں مولانا چترالی کہتے ہیں کہ فون چوری نہیں ہوئے بلکہ خان صاحب نے خود ہی غائب کر دئیے ہیں لیکن وفاقی وزیر جاوید لطیف اور سینئر صحافی مبشر زیدی کہتے ہیں کہ حکومت کو عمران خان کے خدشات اور شکایات دور کرنے کی ضرورت ہے https://t.co/7cQM9p8Tlm