Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی کا کہنا ہے کہ رولز کے مطابق وزیراعظم کا الیکشن ہونے کے بعد ایک ماہ میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کرنا ضروری ہے لیکن حکومت تحریک انصاف کے منخرفین کی صورت میں ایک فرینڈلی اپوزیشن لانا چاہتی ہے انہوں نے دعویٰ کیا کہ اصل اپوزیشن لیڈر میں ہوں ? https://t.co/JlJX0bAyOC