@ImranKhanPTI | 17,044,072 followers
I want our entire nation to come to Islamabad, on Srinagar Highway for the Haqiqi Azadi March on 25th May where I will meet you at 3 pm. I will be leading the March from KP InshaAllah.
#حقیقی_آزادی_مارچ

Tweet Engagement Stats

Stats are based upon replies and quotes of this tweet

Engagement Map

Quotes
Replies
Retweets
Trendsmap

Replies and Quotes

Total of 1,189 replies and 538 quotes found
In reply to @ImranKhanPTI
تُو نے پُکارا ہے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد vt.tiktok.com/ZSdXkQDxp/?k=1
 
In reply to @ImranKhanPTI
ایک آواز ایک کپتان ایک قوم ایک مقصد خان صاحب ہم تو مر مٹنے کے لئے آرہے ہیں۔
 
In reply to @ImranKhanPTI
مرشد آپ نے بلایا ہے تو کیسے نہیں آئیں گے آپ کی آواز پر پوری قوم اسلام آباد آئے گی
 
Dear @ImranKhanPTI can't you change the date of long march as it is coinciding with the date when our hero #YasinMalik is being indicted. He may be given life imprisonment or death sentence from notorious #Indian courts.
#Pakistan should stand behind him.
 
In reply to @ImranKhanPTI
بہترین فیصلہ کے پی سے عوام ہی بہت نکلنی ہے نیازی کے ساتھ۔۔۔
 
In reply to @ImranKhanPTI
تُو نے پُکارا ہے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد pic.twitter.com/jokQrjfpEn
 
In reply to @ImranKhanPTI
So it will be 25th March when the destiny of this nation will be decided. It will be decided if we will ever be respected on the global stage or continue to played with like a toy of global powers. #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور pic.twitter.com/5DkeoqYomC
 
In reply to @ImranKhanPTI
Now we gonna tell em who the real King is pic.twitter.com/xdbZ3UWI2P
 
In reply to @ImranKhanPTI
وقت گواہی دیگا کہ تم کھڑے تھے ۔اس ملک کی کھوئی ہوئی عزت کو واپس دلانے کیلئے جب سب بک گئے تھے تب تم کھڑے تھے۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #حقیقی_آزادی_مارچ
 
 
خان صاحب، قوم تیار ہے. حقیقی آزادی کی اصل جنگ شروع ہونی ہے اور آپ کی قیادت میں انشاءاللہ پاکستان میں امن اور خوشحالی آئے گی. #حقیقی_آزادی_مارچ
 
In reply to @ImranKhanPTI
نصر من اللہ و فتح قریب ! #حقیقی_آزاری_مارچ
 
In reply to @ImranKhanPTI
اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو، وہ وقت قریب آ پہنچا ہے جب تخت گرائے جائیں گے، جب تاج اچھالے جائیں گے 🇵🇰✌️#حقیقی_آزادی_مارچ
 
In reply to @ImranKhanPTI
Imran Khan is fighting for our rights without taking care of himself, why not we all give 'Sadqa' for his life. #SadqaForImranKhan pic.twitter.com/334ERAObxa
 
Given the petroleum subsidy, the entire country will be subsidizing this protest for freedom.
 
In reply to @ImranKhanPTI
شہر سے لے کر پہاڑوں تک صرف پی ٹی آئی انشاءاللہ pic.twitter.com/MZgSwGunO8
 
In reply to @ImranKhanPTI
I would request every one to start reciting AYAT E KARIMA for our Pride - Imran Khan's health and safety. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور pic.twitter.com/nKtovkfdhk
 
In reply to @ImranKhanPTI
United we stand against the corrupt imported regime imposed upon us!
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
آمین 💞❤️ #حقیقی_ازادی_مارچ pic.twitter.com/kjKUDXpNUM
 
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے . یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، عمران_خان کے ساتھ
 
In reply to @ImranKhanPTI
 
In reply to @ImranKhanPTI
تمہیں اتنی مار پڑیگی کہ تمہاری آئندہ سات نسلوں تک کوئی ملک سے غداری کا تصور بھی نہیں کریگا۔اور ھاں 72 سال کی عمر میں توڑی گئی ھڈیاں جڑتی بھی نہیں یہ یاد رکھنا
 
So are you ready for the final fight for Azaadi?
#حقیقی_آزادی_مارچ
#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
#قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
#سوچنا_بھی_مت
 
In reply to @ImranKhanPTI
History in making along with nation in making!! 🙌🏻 #حقیقی_آزادی_مارچ
 
In reply to @ImranKhanPTI
تُو نے پُکارا ہے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/R4vCcb4Zhx
 
In reply to @ImranKhanPTI
4 legends in one frame ❤️👇👏👏👏👏Like to banta hai pic.twitter.com/PAH5uVec6r
 
تُو نے پُکارا ہے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے
ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد
#MarchAgainstlmportedGovt
 
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
خان صاحب انشاللّہ ہم آرہے ہیں۔کیونکہ ہمارا پاکستان غلامی کے لیے نہیں بلکے حکمرانی کے لیے بنایا گیا۔ کسی یہیودی کے لیے نہیں بلکہ اسلام کی سب سے بڑی مسجد اور لوگوں کے تحفظ کے لیے بنایا گیا۔ خان صاحب ہمیں مہنگائی قبول ہے مگر غلامی نہیں۔ اللّہ آپکو زندگی دے امیں
 
Good. More people will come from KP. 1 million atleast.
 
Every one coming 🏃🏾🏃🏾 🏃‍♀️ to azadi March
In sha Allah

Will get azadi from Pdm Chors n all dushmans of Pakistan soon
 
In reply to @ImranKhanPTI
جان بھی حاضر ہے مُرشد #حقیقی_آزادی_مارچ
 
In reply to @ImranKhanPTI
We will wait there .... khan sahib ab intzaar nai karwaiyee gaa
 
In reply to @ImranKhanPTI
InshAllah we get real freedom #حقیقی_آزادی_مارچ
 
In reply to @ImranKhanPTI
آزادی کی جنگ عمران خان کے سنگ ✌️ 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! #حقیقی_آزادی_مارچ pic.twitter.com/Ic14gFyVHy
 
In reply to @ImranKhanPTI
ایک اور "مس کیلکولیشن" ھونے جا رھی ھے۔ غداروں اور اداروں کو علم ھی نھیں کہ پاکستان کا نوجوان اس گندے سیاسی کھیل سے کتنا تنگ آ چکا ھے اور کرپٹ سسٹم کو تبدیل کرنے کی کسی بھی کال پر کچھ بھی کرگزرنے کیلئے تیار بیٹھا ھے۔ رکو ھم تمھیں بتائیں گے کہ کون سچا ھے۔ #حقیقی_آزادی_مارچ pic.twitter.com/fv438hXPxY
 
اس حقیقی آزادی کے لیے اپنے بچوں کو بھی بلوا جو یہودیوں کی گود میں پل رہے ہیں
#ImamKhadimHussainRizvi
 
In reply to @ImranKhanPTI
Imran Tere Jaan Nisar Beshumar Beshumar
 
 
اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
 
In reply to @ImranKhanPTI
This Imported Hybrid Max Pro Selected Installed Regime is Rejected 🇵🇰✌️
 
#حقیقی_آزادی_مارچ
#قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
 
In reply to @ImranKhanPTI
We stand with you our leader for Sovereignty & will stand till the last breath. #حقیقی_آزادی_مارچ
 
#حقیقی_آزادی_مارچ
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
ہر پاکستانی اپنی حقیقی آزادی کی خاطر اپنے گھروں سے نکلے، سفر اور دھرنے کے لیے کھانا اور سامان ضرور تیار کرلیں۔ جو شخص اللہ کی راہ میں امت مسلمہ اور اس کے لوگوں کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہو گا، اللہ تعالیٰ اس کی قربانی کو ضرور قبول کرے گا۔ ہم نہ نکلے تو الله غلامی مقدر کر دے گا pic.twitter.com/nkeTVj5Osl
 
In reply to @ImranKhanPTI
جو حکم سرکار.. #حقیقی_آزادی_مارچ
 
In reply to @ImranKhanPTI
اور عمران خان اور عمران خان کی یوتھ تاریخ لکھنے جا رہی ہے جب تک یہ دنیا قائم ہے لوگ اس حقیقی آزادی کی یاد رکھیں گے
 
In reply to @ImranKhanPTI
پاکستان کے وقار سالمیت قومی مفادات خودمختاری خودداری درخشاں مستقبل آزادی کیلیئے نکلیں خان نے بلایا ھے آئیں خان کا ساتھ نبھائیں پاکستان پکار رھا خاندانی محب وطن پاکستانیوں جنکی وجہ سے پاکستان قائم دائم تاقیامت شاد آباد
 
In reply to @ImranKhanPTI
روک سکو تو روک لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور فالو کریں شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
In reply to @ImranKhanPTI
کپتان تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا #حقیقی__آزادی__مارچ
 
In reply to @ImranKhanPTI
اب فوج بلاؤ، پولیس بلاؤ، امریکی یا نون لیگی۔ ھم رکنے والے نھیں۔ بہت ھو گئی اب ھم فیصلے کریں گے، تم نھیں۔ #حقیقی_آزادی_مارج
 
In reply to @ImranKhanPTI
او ہو خان صاب۔۔۔ کہا بھی تھا کہ لاہوریوں کو لیڈ کریں آپ ۔۔۔ لاہوری دھوکہ ہی نہ جائیں کہیں ۔۔۔ برا نہ ماننا لہوریو۔۔میرا مطلب ہے۔۔ لاہوری زرا سست ہوتے ناں، تو گھروں سے نکالنا مشکل ہوتا انہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
میرے مظلوم یوتھیو
نیا پاکستان بنانے کے بعد حقیقی آزادی لینے نکلو گے ؟
لخ لعنت
#یوم_ولادت_امیرالمجاہدین
 
In reply to @ImranKhanPTI
Puri qom aap ke saath hai ✊🏼 #MarchAgainstImportedGovt #حقیقی_آزادی_مارچ
 
In reply to @ImranKhanPTI
تمام روبو بھی آئیں گے ۔ #امپورٹڈ__حکومت_نامنظور pic.twitter.com/kKsVpofBmy
 
In reply to @ImranKhanPTI
"اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو" انشاء اللّٰہ پاکستانی قوم اپنے ملک حقیقی آزادی کی خاطر 25مئی کو نکلے گی، اب یہ قوم نہ رکنے والی ہے نہ جھکنے والی ہے نہ بکنے والی ہے ، #حقیقی_آزادی_مارچ pic.twitter.com/Xm2K4xiwYG
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
آزادی کا نشان #حقیقی_آزادی_مارچ
 
In reply to @ImranKhanPTI
#حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #لے_کے_رہیں_گے_حقیقی_آزادی پاکستان ذندہ باد 🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️❤️ pic.twitter.com/MvfEl0D6mz
 
Entire nation stand you we are ready
#حقیقی_آزادی_مارچ
 
lets gooo King 👑 time to dethrone the crooks
 
In reply to @ImranKhanPTI
آسیہ ملعونہ کو رہا کرنے والا شکور قادیانی کو رہا کرنے والا اپنے مشیر قادیانی رکھنے والا اور France is very important country for Pakistan کہنے والا کس فرانس کو امپورٹنٹ کہ رہا ہے جس میں سرکاری سطح پر میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کی گئی افسوس آج خود کو عاشق رسول کہتاہے
 
In reply to @ImranKhanPTI
Whole nation is ready #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
In reply to @ImranKhanPTI
Please Pakistani people's come out for Pakistan haqaqi azadi or Support imran khan and Save Pakistan from Corrupt leaders and Imran khan need us so please come out for haqaqi azadi
 
Kashmir ko Azaad karaate karaate karaate ab Pakistan ko azaad Karaane ki naubat aa gayi .😂😊
 
In reply to @ImranKhanPTI
زرداری نواز شہباز مریم حمزہ ملاء اور درمیانہ سب تباہ دے #حقیقی_آزادی_مارچ
 
Bhai Ne Bola Karna Hai Toh Karna Hai 🙆🏻‍♂️
 
Khan saab qadam barhao hum app k sath hai ✌️❤️💚
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
جب تحریک لبیک حضور ﷺ کی ناموس کے لیے باہر نکلی تو اس نیازی نے مارچ کے نقصانات بتائے اور #PTA کے زریعے قوم کو قرآنی آیات سینڈ کروائیں آج جب کرسی سے اترا تو دوبارہ قوم کی عورتوں کے لے کر ناچنے نکل پڑا #یوم_ولادت_امیر_المجاہدین pic.twitter.com/2Pyhrm0cVc
 
In reply to @ImranKhanPTI
چلو چلو عمران کے سنگ چلو چلو عمران کے سنگ #حقیقی_آزادی_مارچ
 
In reply to @ImranKhanPTI
مرشد آپ کا حکم سر آنکھوں پر ہم تو اس انتظار میں تھے کہ آپ اعلان کریں اور ہم حاضر #حقیقی_آزادی_مارچ
 
In reply to @ImranKhanPTI
عمران فتنہ ہے
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
Sweetie agar aap udher poray 3 bajy na hoye toh?
 
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران کی خاطر
نکلو اپنے آج کی خاطر
نکلو اپنے کل کی خاطر
#حقیقی_ازادی_مارچ
 
In reply to @ImranKhanPTI
پہنچ رہیں ہیں خان! #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
In reply to @ImranKhanPTI
نکلو پاکستان کی خاطر #حقیقی_آزادی_مارچ
 
In reply to @ImranKhanPTI
انشاءاللہ جان پر کھیل کر اسلام آباد پہنچے گے، اب یا آزادی یا موت ، مگر یہ بے غیرت حکومت قبول نہیں۔
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
پوری قوم نکل آئے چوروں کی سیاست کا جنازہ نکال دیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
 
Imran Khan has played his role, and now it is on Pakistani Nation to defeat those ill and dirty elements that have been exposed by him, those are responsible for economic catastrophe nowadays.✌️✌️✌️✌️👊👊🇵🇰🇵🇰
#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
#MarchAgainstImportedGovt
 
 
May you succeed in your struggle, all the best Skipper !!

#MarchAgainstlmportedGovt
#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور #حقیقی_آزادی_مارچ
 
In reply to @ImranKhanPTI
؛؛عمران خان نے 25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان کردیا؛؛ یہ خبر سنتے ہی یوتھیوں میں خوشی کی لہر کیوں کے ڈی چوک کی رونقیں بحال ہونے والی ہیں خوب ٹھمکے لگیں گے 🤣🤣 #یوم_ولادت_امیرالمجاہدین
 
 
#حقیقی_آزادی_مارچ
 
#حقیقی_آزادی_مارچ 🇵🇰
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
خان کی قیادت میں لاکھوں لوگوں کا مجمعہ خیبرپختونخوا سے روانہ ہوگا 😍
 
In reply to @ImranKhanPTI
اللہ آپ کی اور آپ کے ساتھ اس مقصد میں شامل تمام پاکستانیوں کی حفاظت کرے اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
In reply to @ImranKhanPTI
کپتان تیرا اشارہ حاضر لہو ہمارا #حقیقی_آزادی_مارچ
 
This is called a leader.

@ImranKhanPTI will be back. We overseas are with you @ImranKhanPTI ND @PTIofficial !

We are there with you spiritually IK!

The picture I'm sharing is Khan's performance!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MarchAgainstlmportedGovt
#IAmImranKhan #BehindYouSkipper pic.twitter.com/9TPhT7rlql
 
In reply to @ImranKhanPTI
انشاء اللہ! جو حکم خان صاحب، آپ کے حکم پر اس ملک پاکستان اور اس کی حقیقی آزادی کے لیے جان بھی قربان ❤️ اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو ، آمین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #حقیقی_آزادی_مارچ
 
Over 1,627 replies and quotes not shown

Retweeters

35,170 retweeters not shown
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.