Analyse @PTIofficial's tweets
@PTIofficial
| 10,021,779 followers
لندن، ایونفیلڈ کے باہر پاکستانیوں کا بھرپور احتجاج جاری۔ “جب تک پاکستان میں فوری انتخابات کا اعلان نہیں ہوجاتا ہم اس امپورٹڈ حکومت کے ہرکاروں کو چین سے نہیں بیٹھنے دینگے اور اس احتجاجی تحریک کو جاری رکھینگے” ۔ احتجاج میں شریک پاکستانیوں کا پیغام! #حقیقی_آزادی_مارچ https://t.co/WwWrX2yIRZ