Analyse @RaheeqAbbasi's tweets
سعد رفیق دھمکیاں دینے میں بھی سب سے آگے ہوتے ہیں اور وقوعے کے بعد جب پکڑ کاخطرہ ہوتو معافی مانگنےمیں بھی سب سے آگےہوتے ہیں۔
سانحہ ماڈل سے قبل ڈاکٹر طاہرالقادری کو ایسی ہی دھمکیاں دیں تھیں اوربعدازاں ڈاکٹر صاحب کے گھٹنوں کوپکڑ کنٹینرمیں معافی بھی مانگنےآگئےتھے۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
سانحہ ماڈل سے قبل ڈاکٹر طاہرالقادری کو ایسی ہی دھمکیاں دیں تھیں اوربعدازاں ڈاکٹر صاحب کے گھٹنوں کوپکڑ کنٹینرمیں معافی بھی مانگنےآگئےتھے۔
#حقیقی_آزادی_مارچ