Analyse @arsched's tweets
@arsched
| 2,087,458 followers
وہ میرے خواب سے ڈرتے ہیں
میں انُکو خواب سنا آیا
نا ممکن ہے گر سوچو بھی
میں اچھے سے سمجھا آیا
جب لڑتے لڑتے آنکھ ملی
دشمن سے کہا تم یاد رکھو
یہ میرا گھر ہے یاد رکھو
آسان نہیں ہے راہ وفا
منزل کے کئے دل کافی ہے
گھبرایا ہے اسے دیکھتے ہی
دشمن کے لئے دل کافی ہے https://t.co/hAbLB4d2x4
میں انُکو خواب سنا آیا
نا ممکن ہے گر سوچو بھی
میں اچھے سے سمجھا آیا
جب لڑتے لڑتے آنکھ ملی
دشمن سے کہا تم یاد رکھو
یہ میرا گھر ہے یاد رکھو
آسان نہیں ہے راہ وفا
منزل کے کئے دل کافی ہے
گھبرایا ہے اسے دیکھتے ہی
دشمن کے لئے دل کافی ہے https://t.co/hAbLB4d2x4