Analyse @ImranRiazKhan's tweets
@ImranRiazKhan
| 5,147,979 followers
جیو کو ہزاروں گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال ہونے میں صرف یہ ایک واقعہ ملا جس میں ایک ریٹائرڈ فوجی نے دیوار پھلانگنے والے اہلکار کو چور سمجھ کر گولی مار دی۔ اس قتل کا زمہ دار کون ہے؟ عدالت میں تو یہ سادہ سیلف ڈیفنس کا کیس ہوگا۔ https://t.co/zc9tVPsDVb