Analyse @MuradSaeedPTI's tweets
@MuradSaeedPTI
| 5,175,629 followers
رجیم چینج آپریشن کی تباہ کاریوں،مہنگائ،ناروا لوڈشیڈنگ اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف پورے ملک میں پُرامن احتجاج ہوگا۔ میں ۹ بجے کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں #مہنگائی_نامنظور احتجاج میں شرکت کروں گا۔
آپ اپنے ملک و قوم کی خاطر کس شہر میں نکل رہے ہیں؟
آپ اپنے ملک و قوم کی خاطر کس شہر میں نکل رہے ہیں؟