Analyse @PTIofficial's tweets
@PTIofficial
| 10,021,779 followers
نیب اس وقت پاکستان کا بڑا سرکاری ادارہ ہے‘ اس کے سات بیوروز ہیں اور اس میں اڑھائی ہزار ملازمین کام کرتے ہیں اور ان پر ماہانہ ارب روپے سے زیادہ اخراجات ہوتے ہیں‘ آپ کو اگر یہ ادارہ سوٹ نہیں کرتا تو آپ اسے سرے سے بند ہی کر دیں‘- #RegimeChangeInPakistan https://t.co/Vqwb4E5bSz