Analyse @zartajgulwazir's tweets
@zartajgulwazir
| 3,858,584 followers
ملک میں اس وقت بے یقینی کی کیفیت ہر طرف برپا ہے۔ اس ریجیم چینج کی سازش نے پاکستان کو اقتصادی طور پر کمزور کر دیا ہے۔ امپورٹڈ جوکروں کی مسلط کی گئی حکومت اپنی شاہ خرچیوں میں مصروف ہے، اور یہ بے حس لوگ قوم پر مہنگائی اور بیروزگاری کے پہاڑ توڑ رہے ہیں۔
#RegimeChangeInPakistan https://t.co/FrRV6pJLDk
#RegimeChangeInPakistan https://t.co/FrRV6pJLDk