Analyse @ajmaljami's tweets
@ajmaljami
| 428,922 followers
چھ سالہ فیض آپ سب کی توجہ کا مستحق ہے، پیدائشی طور پر (Heterotaxy syndrome) کا شکار ہے، دس ملین میں سے کوئی ایک بچہ اس مرض کیساتھ پیدا ہوتا، یہاں علاج ممکن نہیں، عمر زیادہ ہو رہی ہے، وقت کم ہے، بوسٹن امریکا میں علاج ممکن ہے، خطیر رقم درکار ہے، خدارا مدد کیجیے۔۔!
@faiz_thefighter https://t.co/vXZ5VrwX3u
@faiz_thefighter https://t.co/vXZ5VrwX3u