Analyse @CcpoLahore's tweets
@CcpoLahore
| 101,316 followers
گوالمنڈی پولیس کی دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر بڑی کاروائی 4 ملزمان گرفتار ،
بیرون ملک پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں بجھوانے والا گروہ گرفتار،
50 لاکھ مالیت کی پتنگوں اور چرخیوں سے بھرا کنٹینر گوالمنڈی پولیس نے پکڑ لیا,
انسداد پتنگ فروشی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جارہی ہے, https://t.co/9qHwfMPVg7