Analyse @OfficialDPRPP's tweets
@OfficialDPRPP
| 1,276,674 followers
اس سلسلہ میں پولیس نے صادق آباد اور کھنہ پل کے علاقوں میں چھاپے مارے۔ گرفتار شدہ ملزم اس سے قبل بھی خواتین سے زیورات چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا اور گلی محلوں میں ایسی وارداتیں کرتا تھا۔