Analyse @Rporwp's tweets
@Rporwp
| 85,684 followers
راولپنڈی کےعلاقہ صادق آبادمیں چندروزقبل بزرگ خاتون کےکانوں سےبالیاں چھیننےوالےملزم عمران علی کوگرفتارکرلیاگیا,آر پی اوعمران احمرنےواقعہ کانوٹس لیتےہوئےراولپنڈی پولیس کوملزم کی گرفتاری کاٹاسک دیاتھا.
سینئر صحافی 92نیوز ساجد شیخ کی اس حوالے سے خصوصی رپورٹ
@OfficialDPRPP @RwpPolice https://t.co/keQQza8gk6
سینئر صحافی 92نیوز ساجد شیخ کی اس حوالے سے خصوصی رپورٹ
@OfficialDPRPP @RwpPolice https://t.co/keQQza8gk6