Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
@OryaMaqboolJan
| 1,356,833 followers
ایاز امیر پر حملہ ایک ایسے شخص پر حملہ ہے جو شریف النفس ہے ، ہتھیار نہیں علم کی طاقت رکھتا ہے ، گولی نہیں گفتگو سے زیر کرنے کا ہنر جانتا ہے ، بیوروکریسی میں رہا، ممبر اسمبلی بنا یا حرف و صوت کا سپاہی اپنا دامن پاک رکھا ۔ ایسا حملہ ہمیشہ خود کو طاقتور سمجھنے والے بزدل کرواتے ہیں https://t.co/6c4WVyRpxL