Analyse @zartajgulwazir's tweets
@zartajgulwazir
| 3,858,584 followers
مریم نواز اپنے مخصوص زہریلے انداز سے پاکستان کی سیاست میں خواتین کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ اس کے پرتشدد، جنونی اور بازاری جملے، اور لوفر انداز بہت سی خواتین کو سیاست میں آنے سے روک رہا ہے۔ یہ عورت معاشرے میں انتشار اور پرتشدد ہنگامہ آرائی کی طرف لے جا رہی ہے۔
#PakistanUnderFascism
#PakistanUnderFascism