Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
@OryaMaqboolJan
| 1,356,833 followers
یہ تصویر تاریخ مرتب کرنے جا رہی ہے ، وہ جو اس وقت طاقت کے نشئے میں مست ہیں۔ ایسے بد مستوں کو تاریخ نے پیرس کے گیلیٹون چھرے کے نیچے جلا دوں کے پاؤں چاٹتے اور ایرانی پاسداران کے آگے زندگیوں کی بھیک مانگتے دیکھا ہے۔ ایسا کرنے سے آپ صرف اپنے بدترین انجام کو قریب کر رہے ہو https://t.co/md2bsJndeO