Analyse @PunjabJamaat's tweets
@PunjabJamaat
| 31,133 followers
لاہور: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم صاحب اور امیر صوبہ پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری منصورہ میں تین روزہ مرکزی تربیت گاہ کے تیسرے روز شرکاء سے خطاب کررہے ہیں، امیر صوبہ جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر صاحب،و دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں. https://t.co/81ENj0kmh5