Analyse @MMAslamIqbal's tweets
@MMAslamIqbal
| 385,558 followers
جعلی وزیراعلی کے دور میں پنجاب بھر کے پُر امن سیاسی کارکنان پر جو ظلم و ستم کیے گئے ، زبان بندی کیلیے جو طریقے استعمال کیے گئے ان سب کا انصاف لینا ہمارا اولین فرض ہے تا کہ آئندہ کوئی فاشسٹ حکمران ایسی بھول کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچے
#عوام_کی_جیت
#عوام_کی_جیت