Analyse @AsadKharal's tweets
@AsadKharal
| 607,938 followers
نواز شریف نےلندن میٹینگ میں بہت غصہ کا اظہار کیا ہے اور فوری طور پر مسلم لیگ(ن) کی کمانڈ مریم کو دینے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے اب پارٹی کی کمانڈ مریم سنبھالے گی ،شہباز شریف پر بہت غصہ کیا ہے ، یہ خبر لندن میں نواز شریف کے قریبی حلقوں نے لندن میں مقیم میرے دوست کو بتائی ہے