Analyse @MMAslamIqbal's tweets
@MMAslamIqbal
| 385,558 followers
شریف فیملی لمیٹیڈ کا ہمیشہ سے وطیرہ ہے مِل کر ڈیلیں کرو اور جب expose ہو جاؤ تو ش ، ن کی لڑائی ظاہر کر دو۔ عوام جانتے ہیں کہ پاکستان کے سب ڈاکو ایک طرف اور عمران خان اکیلا دوسری طرف ہے انکا آپس میں کوئی اختلاف نہیں سب بیانیے صرف عوام کو دھوکہ دے کر خود کو صاف دکھانے کے ہیں